نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سیز فائر معاہدے پر عمل درآمد کے لئے اپنا کردار ادا کرے اور بھارتی اشتعال انگیزی ختم کرائے۔
ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل کے صدر سے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری اور ایل او سی پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی جاری ہے اوراگست کے مہینے میں سیزفائر کی خلاف ورزیوں میں اضافہ ہوا۔
واضح رہے کہ اگ ...
سیز فائر معاہدے اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے لہٰذا سیز فائر معاہدے کا احترام کیاجائے۔
واضح رہے کہ پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے آج بھی بٹل سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جب کہ گزشتہ روز بھی فائرنگ کے واقعے میں پاکستانی فوج کا ایک اہلکارہلاک ہوا تھا۔
سیزفائر کی خلاف ورزی کی مذمت کی گئی۔
دوسری طرف ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ نادانستہ طور پر سرحد پار کرکے پاکستان جانے والے ہندوستانی فوجی کی رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔
ہندوستان کے ایک اخبار ٹائمز آف انڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ راج ناتھ سنگھ نے داخلی سک ...